نئی دہلی،13اگسٹ(ایجنسی) سپر اسٹار سلمان خان نے تبت کے روحانی گرو دلائی لامہ سے لداخ میں ملاقات کی. سلمان یہاں پر اپنی آنے والی فلم ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ کر رہے ہیں.
آن لائن جاری ایک تصویر میں سلمان اور ان کی گرل فرینڈ Iulia Vantur روحانی گرو کے ساتھ بات چیت میں نظر آ رہے ہیں.
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سلمان گزشتہ ایک ماہ سے لداخ میں ہیں.وہ ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم ٹیوب لائٹ ' میں کام کر رہے ہیں جس سے چینی اداکارہ Zhu Zhu ہندی فلمی دنیا میں اپنا کیرئیر شروع کر رہی ہیں.
ٹیوب لائٹ اگلے سال ریلیز ہوگی .یہ سلمان اور کبیر کی تیسری فلم ہوگی.